Download Charagh Talay / چراغ تلے Free Books Full Version

List Out Of Books Charagh Talay / چراغ تلے

Title:Charagh Talay / چراغ تلے
Author:Mushtaq Ahmad Yousufi
Book Format:Hardcover
Book Edition:12th
Pages:Pages: 182 pages
Published:2001 by Maktaba-e-Daniyal (first published 1961)
Categories:Humor
Download Charagh Talay / چراغ تلے  Free Books Full Version
Charagh Talay / چراغ تلے Hardcover | Pages: 182 pages
Rating: 4.28 | 438 Users | 25 Reviews

Commentary Supposing Books Charagh Talay / چراغ تلے

مشتاق احمد یوسفی نے اردو مزاح کو ایک نئے مزاج سے آشنا کیا ہے۔ یہ مزاج اس کا اپنا مزاج ہے۔

اس رنگا رنگ مجموعے میں ایسے رچے ہوئے مزاج کی جھلکیاں نظر‌ آتی ہیں، جو چوٹ کھا کر بدمزہ نہیں ہوتا۔ طرزِ تپاکِ اہلِ دنیا دیکھ کر اس کی پیشانی پر بل نہیں پڑتے بلکہ سوچ کی گہری لکیریں ابھر آتی ہیں، جو دیکھتے دیکھتے تبسم زیرِ لب میں تحلیل ہو جاتی ہیں۔ وہ ہنسی ہنسی میں کام کی بات کہہ جاتا ہے۔ دوسروں پر ہنسنے سے پہلے اس نے اپنے ہی داغوں کی بہار دکھا کر دوسروں کو ہنسایا ہے اور پھر خود بھی اس ہنسی میں شریک ہو گیا ہے۔ یوسفی کا مزاح شگفتہ و شاداب ہے، اور اس کا طنز کڑی کمان کا تیر، ان مضامین میں تفکر و تفنن کا ایک خوبصورت امتزاج ملتا ہے۔ اور تحریر کا تیکھا اور رسیلا اسلوب، مشاہدے کی وسعت اور طبیعت کے نکھار کا پتا دیتا ہے۔ وہ لہجے کے اتار چڑھاؤ کی نزاکتوں سے واقف ہے اور الفاظ کا مزاج پہچانتا ہے۔

یہی چیز ایک ایک لفظ کو تلوار اور ہر ایک مضمون کو خندۂ تیغِ اصیل بنا دیتی ہے۔

Itemize Books During Charagh Talay / چراغ تلے

Original Title: چراغ تلے
ISBN: 9694190185
Edition Language: Urdu

Rating Out Of Books Charagh Talay / چراغ تلے
Ratings: 4.28 From 438 Users | 25 Reviews

Appraise Out Of Books Charagh Talay / چراغ تلے
it was a funny book but not as much as I expected.

ایک ہم ہیں کہ هوئے ایسے پشیمان کہ بس ایک وہ ہیں جنہیں چایے کے ارماں ہوں گے :') ^_^ :'D

اگر ہنستے ہنستے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو یوسفی کو پڑھئیے"انگریزوں کا وتیرہ ہے کہ وہ کسی عمارت کو اس وقت تک خاطر میں نہیں لاتے جب تک وہ کھنڈر نہ ہو جائے اسی طرح ہمارے ہاں بعض محتاط حضرات کسی کے حق میں کلمہ خیر کہنا روا نہیں سمجھتے تاوقتیکہ ممدوح کا چہلم نہ ہو جائے"

i want to read this

One of those one-go-read which can really lighten up your mood! :)

Mushtaq Ahmad Yousufi D.Litt (HC), SI, HI is an Urdu satirical and humor writer from Pakistan. Banker by profession, Yousufi has also served as the head of several national and international financial institutions. He has received Sitara-e-Imtiaz and Hilal-e-Imtiaz, the highest civil honors by the Government of Pakistan. He was also given the highest literary award by Pakistan Academy of Letters

صناع ہیں سب خوارازاں جملہ ہوں میں بھیہے عیب بڑا اس میں جسے کچھ ہنر آوے-میراردو ادب میں مزاح نگاری کا عظیم نام مشتاق احمد یوسفی معاشرے کو آئینہ تو دکھاتے ہیں لیکن قہقے کے ساتھ ایک انٹرویو میں انور مسعود نے کہا تھا کہ میرے نزدیک قہقہ وہ ہے جسے نچھوڑیں تو اس سے آنسو ٹھپکیں بلکل یہی احساس مشتاق صاحب کی کچھ تحریروں میں ملتا ہے

0 Comments:

Note: Only a member of this blog may post a comment.